اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یمن کے وزیراعظم سعودیہ سے عدن کیسے گئے؟

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

حکومت کے سب سے اعلی عہدیدار ہیں جو سعودی عرب سے یمن واپس آئے ہیں۔ حوثی بغاوت کے نتیجے میں صدر منصور اور ان کی کابینہ کے ارکان نے سعودی عرب میں پناہ حاصل کر لی تھی مگر چند ہفتوں کے دوران ان کے حامیوں نے حوثی باغیوں کو عدن سے پسپائی پر مجبور کر کے صدر منصور کے ساتھیوں کی واپسی کے لیے راہ ہموار کر دی۔

یمن کے سیاسی بحران اور موجودہ صورتحال کے بارے پر ہمارے ساتھی عمر آفریدی نے سعودی عرب میں مقیم سینیئر صحافی راشد حسین سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ وزیراعظم سعودی عرب سے عدن کیسے گئے؟