اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کراچی سے لاہور‘ پانچ ہمسفروں کی کہانی

کراچی سے لاہور کسی نئی ٹرین یا بس سروس کا نام نہیں بلکہ یہ ایک نئی فلم ہے۔ اس فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی عائشہ عمر سے ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل کا انٹرویو۔