زیرتربیت عراقی فوجی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراقی فوجیوں کی تربیت غیر ملکیوں کے ہاتھ

چند ماہ قبل عراق کے ايک اور اہم شہر رمادي پر شدت پسند گروپ دولت اسلاميہ کے قبضے کے بعد سے، عراقي فوج سخت حوصلہ شکني کا شکار ہے۔ عراقي حکومت اور اس کے اتحاديوں کو اميد ہے کہ بين الاقوامي تربيت پا کرعراقي فوج اپنے پيروں پر کھڑي ہوگي اور الانبار صوبے کا کنٹرول پھر حاصل کرلے گي۔ بغداد کے مضافات ميں قائم التاجي آرمي کيمپ ميں آسٹريليا اور نيوزيلينڈ کے ماہرين متعدد عراقيوں کو تربيت دے رہے ہيں۔۔۔ بي بي سي عربي کے احمد مہر کي رپورٹ' جاويد سومرو کي زباني