اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ کیوں مستعفی ہوئے؟

قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ سید طیب آغا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ملا عمر کی موت کی تصدیق کے بعد ملا اختر منصور کو اپنا نیا سربراہ مقرر کیا گيا تھا جس کے بعد افغان طالبان کے درميان اختلافات کي خبريں سامنے آئيں تھيں۔ کیا ملا عمر کی موت، طالبان کے درمیان اختلافات کا باعث بن چکی ہے؟ تفصيل کے ساتھ عادل شاہ زيب