اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دو سو افراد تختہ دار پر لٹکا دیےگئے

پاکستان میں مزید تین قیدیوں کي سزائے موت پر عملدرآمد سے حاليہ عرصے میں اب تک تختہ دار پر لٹکائے گئے افراد کي تعداد دو سو ہوگئی ہے۔ حکومت پاکستان نے گزشتہ برس پشاور کے آرمي پبلک سکول میں شدت پسندوں کے ہاتھوں بچوں کے قتل عام کے بعد، سزائے موت پر عائد عارضي پابندي اٹھا لي تھي۔ اسلام آباد سے ارم عباسی کی رپورٹ۔