اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کچّے کے لوگ وہاں رہنے پر مُصِر کیوں؟

صوبہ سندھ میں حالیہ سیلاب کے دوران بائیس سو سے زيادہ دیہات زیر آب آچکے ہیں اور 6 لاکھ سے زيادہ لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑی ہے۔ دريائے سندھ کي گزرگاہ ميں کچے کی زمین عام طور پر تو سرکاری ملکيت سمجھي جاتی ہے لیکن ہے يہ عام لوگوں کے زیر استعمال۔ جانی اور مالی نقصان کے باوجود آخر یہ لوگ کیوں کچے سے کسي دوسری جگہ منتقل نہیں ہوجاتے؟ لاڑکانہ سے ریاض سہیل کی رپورٹ