اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان: ’بات چیت کے آغاز تک تشدد جاری رہ سکتا ہے‘

افغانستان میں سہ طرفہ لڑائی، بم حملوں اور ہلاکتوں کی لپیٹ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے تین صوبوں میں تین مختلف پر تشدد واقعات میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں ہماری ساتھی پاہ مارا صفدر اور افغان امور کے ماہر اور اور تجزیہ کار رحیم اللہ یوسف زئی کی تازہ ترین صورت حال اور امن مذاکرات پر اس کے اثرات پر گفتگو۔