اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یمن تقسیم کی جانب بڑھتا جا رہا ہے‘

یمن میں فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نواز فورسز کو جنوبی شہر زنجیابار میں ایک اور کامیابی ملی ہے اور شہر سے حوثی جنگجؤں کو پسپا کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں ہماری ساتھی ماہ پارا صفدر نے سعودی عرب میں مقیم سینیئر صحافی سید راشد حسین سے تازہ ترین حالات پر بات چیت کی۔