اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم بچوں سے جنسی زیادتی کی حقیقت سے انکاری ہیں‘

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے سماجی کارکن ارشد محمود کے مطابق بچوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ سے متعلق معاشرتی اور سیاسی نظام کی عدم موجودگی کے سبب بچے بدسلوکي کا شکار ہوتے ہیں۔