اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کے ساتھ جنسي زيادتي، معاشرہ کچھ کرے گا؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس کے مطابق بڑے پیمانے پر بچوں سے جنسی زیادتی اور اس کی ویڈیو بنانے کے واقعے کی تحقیقات میں گرفتار کیے جانے والے ملزمان کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے دوران پولس کو ملزمان کے پاس سے 30 ویڈیوز بھي ہاتھ لگی ہیں۔ اُدھر رہائیشوں کے بقول متاثرہ بچوں کی تعداد دو سو سے بھی زیادہ ہے۔

ارم عباسی کی رپورٹ