اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا نہرِ سوئز کی توسیع مصری عوام کی قسمت بدل پائے گی؟

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے نہر سوئز کے توسيعی پراجیکٹ کو دنیا کے لیے ایک تحفہ اور مصری عوام کے لیے خوشحالی اور روشن مستقبل کا آغاز قرار ديا ہے۔

لیکن اس پراجیکٹ سے حاصل شدہ زرمبادلہ میں اضافے کےاعداد وشمار پر متعدد سواليہ نشان ہیں۔ اور اس پر بھی کہ کیا ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کی لاگت سے پايہ تکمیل تک پہنچنے والے يہ منصوبہ واقعتاً عام مصری باشندے کا نصيب جگائے گا؟ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب