پاکستانی اداکارہ حميما ملک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’صرف ہیروئن کے بوسے پر اعتراض کیوں؟‘

پاکستانی اداکارہ حميما ملک پوچھتي ہيں کہ ’منی کی بدنامی اور شیلا کی جوانی‘ پر ناچ اُٹھنے والوں کو بالی وڈ کی فلموں میں پاکستانی اداکاراؤں کے بےباک مناظر پر اعتراض کیوں ہے؟

حميما کا استدلال يہ بھي ہے کہ جب بھارتی فلموں میں پاکستانی مرد اداکاروں کے بوسوں پر اعتراض نہیں تو پھر پاکستانی اداکارؤں کو کيوں حدف تنقيد بنا يا جاتا ہے؟

ہمارے ساتھی احمد رضا حميما ملک سے بات کی اور 14 اگست کو ریلیز ہونے والی انکي فلم ’'دیکھ مگر پیار سے‘ ميں ان کے کردار کے بارے میں جاننا چاہا۔