پاکستان میں سیلاب کا منظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیلاب شديد سے شديد تر ہو سکتا ہے‘

پاکستان میں حکومت کی ترجیحات میں موسمياتي تبديلي سے متعلق واضح پالیسی اور مناسب منصوبہ بندی کے نہ ہونے کی وجہ سے حکومت پر تنقيد کی جا رہی ہے۔ ہر سال غریب متاثرین اس عدم توجہي کی بھاری قیمت چکاتے ہیں۔

صبا اعتزاز کی رپورٹ۔