سمجھوتہ ایکپریس(فائل تصویر)
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمجھوتہ ایکسپریس مقدمہ، 11 گواہ منحرف

پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکپریس میں سن 2007ميں ہونے والے بم دھماکے کے اصل ملزم سوامی اسیم آنند کی ضمانت کے فیصلے کو ’این آئی اے‘ يعني قومي تفتيشي ايجنسي کی جانب سے چیلنج نہ کیے جانے پر حزب اختلاف ناراض ہے۔ اس واقعے کے کئی اہم سرکاری گواہ منحرف ہو چکے ہيں ۔ اس سے قبل ماليگاؤں دھماکوں کے مقدمے کي سابق سرکاری وکیل نے الزام لگایا تھا کہ ’این آئی اے‘ ہندو شدت پسندوں کے خلاف مقدمات کو کمزور کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہي ہے ـ تفصیل کے ساتھ شکیل اختر