اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی

چين نے بدھ کو مسلسل دوسرے روز بھي ڈالر کے مقابلے ميں اپني کرنسي يوآن کي قدر ميں کمي کي ہے۔ گزشتہ روز يوآن کي قيمت ميں اچانک کمي کے سبب دنيا بھر ميں حصص اور تيل کي قيمتيں گري تھيں۔ ماہرين اقتصاديات کے مطابق سستے يوآن سے اگر چيني برآمدات بڑھيں گي تو دوسرے ممالک بھي اپني کرنسي کي قيمت کم کرنے پر مائل ہوسکتے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ کاشف قمر۔