اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معروف اور متنازع میزبان شائستہ لودھی کی ٹی وی پر واپسی

پاکستان میں ٹی وی کے مارننگ شوز کی معروف اور متنازع میزبان، ڈاکٹر شائستہ لودھي ایک بار پھر سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ چند برس قبل ان کے شو پر مذہب کی توہین کے الزامات کے بعد، انھیں ملک چھوڑ کر جانا پڑا تھا۔ اب وہ 14 اگست سے اپنا نيا مارننگ شو شروع کر رہي ہيں۔ ڈاکٹر شائستہ سے ہمارے نامہ نگار رياض سہيل نے پوچھا ان کا اب تک کا میڈیا کا سفر کیسا رہا؟