اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

'اگر فوجیوں کے ساتھ مل کر سازش کی ہو تو ٹانگ دیا جائے‘

مسلم ليگ کے رہنما مشاہد اللہ خان کے بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو میں کیے گئے انکشافات کے تناظر ميں، پي ٹي آئي کے سرکردہ رہنما، اسد عمر سے نامہ نگار ارم عباسی نے خصوصی انٹرویو کیا اور حکومت کي جانب سے دھرنے ميں خفيہ ادارے کے افراد کے شامل ہونے کے الزامات پر ان کا ردعمل جاننا چاہا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے دھرنوں کے دوران کافی غلطیاں ہوئیں جن میں سول نافرمانی کی کال دینا بھی شامل تھی۔