اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا جاپان کی معافی سے مسئلہ حل ہو جائے گا؟

برطانیہ کی ایبرڈین یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے استاد پروفیسر مصطفٰی کمال پاشا ،جو حال ہی میں جاپان کے شہروں پر ایٹم بم گرائے جانے کی یادگاری تقریب میں شرکت کرکے آئے ہیں ان سے ہمارے ساتھی عمر آفریدی نے بی بی سی کے سیربین پروگرام میں پوچھا کہ کیا معافی سے مسئلہ حل ہو جائے گا؟