ای ویسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں ای ویسٹ ایک بڑا مسئلہ

بھارت کي اقتصادي اور ٹيکنالوجي ميں ترقي کا ايک نتيجہ يہ ہوا کہ وہاں اليکٹرانکس کے بہت سے ناکارہ آلات جمع ہوگئے جنھیں ٹھکانے لگانا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس اي ويسٹ سے کيسے نمٹا جا سکتا ہے؟ بنگلور سے يوگيتا ليمائے کي رپورٹ پيش کر رہي ہیں خديجہ عارف