اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سری لنکا کا ایک ہوٹل جس کے بیرے بھی فوجی

دل موہ لينے والا منظر، سمندر کي ٹھنڈي ٹھنڈي ہوا اور خوب چلتا ہوٹل جس کو چلانے والے ہیں سری لنکن فوجي۔ جسٹن راؤلٹ کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عادل شاہ زیب