اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آئندہ برس تک گوادر تک سڑک کا راستہ بہتر ہوجائے گا‘

پاک چین اقتصادی راہداری میں گوادر کي مرکزی حیثیت کی وجہ بندرگاہ ہے۔ اس کي تعمیر ہوے نو سال بيت گئے، مگر اس عرصے میں نہ تو بندرگاہ چلی اور ناہی گوادر ترقی یافتہ شہر بنا۔ نامہ نگار احمد رضا نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے چئرمین دوستین جمال ديني سے پوچھا کہ اب تک بندرگاہ پر کاروبار کتنا ہوا؟