گوارد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین پاک راہداری پر کا کام جاری، سکیورٹی ایک مسئلہ

گوادر کي بندرگاہ کو چین کے شہر کاشغر سے ملانے کے ليے سڑکوں پر کام جاري ہے۔ ليکن کام ميں مصروف عملے پر شدت پسندوں کے حملے ہوتے رہتے ہيں۔ آج بھي کيچ کے علاقے ميں ايک ايسے حملے ميں’ايف ڈبليو او‘ کے چار کارکنوں کے زخمي ہونے کي اطلاعات ہيں۔ حکام کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال میں پانچ سو کلومیٹر سے زیادہ لمبی سڑکیں تعمير کي جا چکی ہیں۔ نامہ نگار احمد رضا نے بلوچستان کے دورافتادہ علاقے سے يہ رپورٹ بھيجي۔