اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایران میں جوہري سمجھوتے کے مخالفين طاقتور نہیں‘

ایران کی نائب صدر معصومہ ابتکار نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام پرعالمی طاقتوں کے ساتھ سمجھوتے سے اعتدال پسند صدر حسن روحانی ایران کے تنگ نظر سیاسی گروہوں کے مقابلے میں مضبوط ہوئے ہیں۔

بی بی سی کی نامہ نگار کِم غطاس دو ہزار نو کے بعد سے بی بی سی کی پہلی نامہ نگار ہیں جنہیں ایران سے طويل مدت کے ليے رپورٹنگ کرنے کی اجازت دی گئی۔ کِم نے جب نائب صدر سے پوچھا کہ جوہري سمجھوتے کے مخالفين اتنے طاقتور کيوں ہيں تو ان کا کہنا تھا کہ وہ طاقتور نہيں بلکہ بلند آواز ہيں۔