اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پانچ سال بعد بھی سیلاب نے پیچھا نہ چھوڑا

پاکستان کے صوبہ سندہ میں حالیہ سیلاب کے دوران 8 لاکھ سے زائد لوگوں کو کچے کے علاقے سے منتقل کیا گیا ۔ پانچ برس پہلے 2010 کے سیلاب میں متاثرین کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی تھی، اس سیلاب میں 446 ارب روپے کا نقصان بھی ہوا۔ کئی علاقوں میں انتظامی ڈھانچہ بھی متاثر ہوا۔ پانچ سال بعد اِن پرانے متاثرین کی بحالی کی کیا صورتحال ہے، اِس کے لیے دیکھیے ریاض سہیل کی یہ رپورٹ میں