نیویارک اپارٹمنٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیویارک میں دس کروڑ ڈالر کا اپارٹمنٹ

امريکي شہرنيو يارک کي سکائي لائن ميں ايسي قديم فلک بوس عمارتوں کي کمي نہیں جو عالیشان ہیں اور جن کی قیمتیں آسمان کو چھوتی ہیں ليکن اب بعض نئي ايسي بھي اُبھر رہي ہيں جن میں ایک فلیٹ کی قیمت سو ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔ نيويارک سے نک برائنٹ کي رپورٹ کاشف قمر کي زباني