اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیلمائرا کی تاریخی عبادت گاہ تباہ

شام سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے وہاں تاریخی شہر تدمر یا پیلمائرا میں واقع قدیم عبادت گاہ بعل شمین کو تباہ کر دیا ہے۔ تدمر کے آثارِ قدیمہ کو اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نےعالمی ورثے کا حصہ قرار دیا تھا۔ مزید تفصیل کے لیے خدیجہ عارف