چین میں سٹاک ایکسچینج کا ایک منظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا چین کی جانب کیوں دیکھ رہی ہے؟

چيني مرکزي بينک نے پھر شرح سود ميں کمي کي تاکہ دو دن سے منہ کے بل گرتے بازار حصص کو سنبھال سکے۔ چیني بازارِ حصص شنگھائی منگل کو 7.6 فیصد کی کمی پر بند ہوا جبکہ پیر کو اس ميں اچانک ساڑھے آٹھ فیصد کمی آئي تھی جو سنہ 2007 کے بعد ایک دن میں آنے والی سب سے بڑی کمی تھی۔