اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یورپی یونین تارکین وطن کی مدد کرے‘

اقوام متحدہ کہتي ہے کہ یورپی ممالک کو یورپ آنے والے تارکین وطن کو روکنے کے بجائے ان کی مدد کرنی چاہیے۔ صرف پچھلے ماہ ایک لاکھ افراد سمندر کے راستے یورپ آن پہنچے ہیں جوگذشتہ سال سے تین گنا زیادہ ہے۔ يونان ميں ليبوس کا جزيرہ ايسے تارکينِ وطن کا پہلا پڑاؤ ہے: زیاد ظفر کی رپورٹ۔