اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یونیسیف کے ساتھ مل کر بچوں کی مدد کروں گا‘

دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نووک جیوکووچ نے کہا ہے کہ وہ تنازعات کے شکار بچوں کی مدد کے لیے یونیسیف کے ساتھ کام کریں گے۔ يورپ آنے کے خواہشمند تارکين وطن کا پہلا پڑاؤ سربيا ميں بھي ہوتا ہے جہاں ہزارہا لوگ پناہ کي تلاش ميں آرہے ہيں۔ دنيا کے نمبر ايک ٹينس کھلاڑي نوويک جوکووچ کا تعلق بھي سربيا سے ہے اور گزشتہ روز ہي انھيں بچوں سے متعلق عالمي ادارے يونيسيف نے اپنا سفير بھي مقرر کيا ہے۔ بي بي سي کي نامہ نگار لورا ٹريويلين نے نيويارک ميں نوويک جوکووچ سے پہلا سوال، دنيا ميں بچوں کي حالتِ زار کے بارے ميں ہي کيا۔