اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکینِ وطن کی لاشیں کتوں اور پرندوں نے کھائیں

يورپ آنے والے ان پناہ گزينوں ميں پاکستاني بھي شامل ہيں۔ بي بي سي نيوز کے عثمان زاہد کي يونان کے جزيرے ليسبوس پر ايک ايسے ہي پاکستاني سے ملاقات ہوئي۔ سنيے سرگودھا پاکستان سے تعلق رکھنے والے بشارت علي کے سفر کي روداد۔