اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمارا مقابلہ صرف طالبان سے نہیں‘

افغانستان کے قانم مقام وزیر ِدفاع معصوم ستانکزئي نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کی افواج کو نیٹو اور اتحادی فورسز کے انخلا کے بعد، سخت چیلینجز کا سامنا ہے۔

طالبان کا خطے ميں اثرو رسوخ بڑھنے کے ساتھ ساتھ، افغان فورسز کو دولتِ اسلاميہ کا بھي سامنا ہے۔

اس ہفتے، طالبان نے جنوبی صوبہ ہلمند کے قصبے موسیٰ قعلہ پر دوبارہ قبضہ کرلیا۔ قندوز صوبے میں بھی ان کي پیش قدمی جاری ہے۔

کابل سے شائما خلیل کی رپورٹ پیش کررہي ہیں نصرت جہاں۔