اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اب اچھے نہیں رہے‘

افغانستان میں تشدد کی لہر میں جو اضافہ ہوا تھا وہ سلسلہ مسلسل جاری ہے ، آج بھی مختلف واقعات میں 30 طالبان سمیت تقریباً 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی کی واقعات صوبہ غزنی میں پیش آئے ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات کا نیا دور شروع ہوا تھا اب کیا اس میں مزید پیش رفت کی امید اب بھی ہے؟ اس پر بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ماہ بارہ صفدر نے افغان امور کے ماہر رحیم اللہ یوسفزئی سے بات کی ہے۔