اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیلمائرا کی قدیمی عبادت گاہ کا ایک اور حصہ’تباہ‘

شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے یونیسکو کي جانب سے عالمی وِرثہ قرار ديے جانے والے قديم شہر پیِلمائرا يا تِدمِر میں واقع قدیم عبادت گاہ بعل شمیِن کا ایک اور حصہ تباہ کر دیا ہے۔ ایک ہفتے پہلے دولتِ اسلامیہ نے کچھ تصاویر جاری کی تھیں، جِن میں بعل شمین کی عبادت گاہ کا ايک حصہ ملبے کا ڈھیر بنا ہوا نظر آيا تھا۔ تفصیل عادل شاہ زیب