اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سابق انڈین کپتان اظہرالدین کی زندگی پر فلم

اپنے وقت کے شہرہِ آفاق کھلاڑی اور انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے کیرئیر کا اختتام کچھ زیادہ خوشگوار نہيں تھا۔ میچ فکسنگ کے الزامات لگنے کے بعد اُن پر تاحيات پابندي لگا دي گئي تھي۔ گيارہ برس کی قانوني جنگ کے بعد عدالت نے اظہرالدین پر لگي پابندي ختم کرنے کا فيصلہ کيا تھا۔اب محمد اظہرالدین کی زندگی پر فلم بنائی جا رہی ہے جس کی شوٹنگ برطانيہ کے شہر ڈربی میں جاری ہے۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب