ہارون رشید
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تینوں کھلاڑیوں کے لیے ٹیم میں ابھی کوئی جگہ نہیں‘

میچ فِکسِنگ کے الزام میں سزا پانے والے تینوں پاکستانی کرکٹرز، سابق کپتان سلمان بٹ، اور فاسٹ بولرز محمد آصف اور محمد عامر کے مستقبل کے سوال پر بی بی سی اردو سروس کی نامہ نگار نُخبت ملک کی پاکستان کے چيف سليکٹر اور سابق ٹيسٹ کرکٹر ہارون رشيد سے بات چیت دیکھیے۔