تارکین وطن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکین وطن کا بحران، ہنگری کا سٹیشن بند

یورپ آنے والے تارکین وطن کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے اور صرف جولائی کے مہینے میں ایک لاکھ سات ہزار تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد آسٹریا اور جرمنی پہنچی ہے۔ ایک طرف جہاں جرمنی نے شام سے تعلق رکھنے والے پناہ گزينوں کو پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، وہیں ہنگری نے اپنی سرحد پر خار دار تار لگا دیے ہیں اور دارالحکومت بڈاپیسٹ کے اہم ریلوے سٹیشن کو بند کر دیا ہے۔ تفصيل کے ساتھ خدیجہ عارف