اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مزید ہزارہا تارکینِ وطن یونان میں

ہزاروں مزید تارکینِ وطن یونان پہنچے ہیں جس کے بعد صرف اِس برس وہاں آنے والوں کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ يورپ ميں پناہ گزينوں کا مسئلہ ايک بڑے بحران کي صورت ميں سياست دانوں کے ليے ايک ايسا دردِ سر بن رہا ہے جس سے نہ وہ نظريں چرا سکتے ہيں اور نہ ہي انساني حقوق کے يورپي دعووں کي روشني ميں تمام تارکينِ وطن کو قبول کر سکتے ہيں۔ اِس بارے ميں ايک يورپي پاليسي کي تشکيل کے ليے يورپي اتحاد کے وزرائے خارجہ وسط ستمبر ميں برسلز ميں جمع بھي ہونے والے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ کاشف قمر۔