خاتون بائیکر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں خواتین بائیکرز کی تعداد میں اضافہ

جب آپ بائیکرز کا تصور کرتے ہیں تو آپ کے ذہن میں شاید مرد بائیکرز کی تصویر آتی ہوگی، لیکن امریکہ میں گزشتہ ایک دہائی میں خواتین بائیکرز کی تعداد میں تیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں خواتین بائیکرز کے گروپ ’مس فائرز‘ نے اِس رجحان کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جن سے متاثر ہو کر زیادہ سے زیادہ خواتین بائیکنگ کو اپنا شوق بنا رہی ہیں۔ دیکھیے ایسی ہی بعض خواتین کی کہانی اُنہی کی زبانی۔