یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تارکین وطن جرمنی کو بدل دیں گے‘

جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ جرمنی میں آنے والے پناہ گزینوں کی ’حیران کن‘ تعداد آنے والے برسوں میں ملک میں پھیل کر ملک کو بدل کر رکھ دے گی۔

جرمنی کی اتحادی حکومت نے تارکینِ وطن کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چھ ارب یورو پر مشتمل فنڈز جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

تارکین وطن کی خاطرخواہ مدد نہ کرنے پر بعض حلقے عرب ممالک پر بھی تنقید کر رہے ہیں۔

جاوید سومرو کی رپورٹ