اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پرامن احتجاج کا دور نظرانداز کرنا غلط تھا‘

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سکيورٹي دستوں کے ساتھ جھڑپوں ميں مسلح نوجوانوں کي ہلاکت کے واقعات کيا واقعي کسي رُجحان کا اشارہ ہیں يا الگ تھلگ واقعات۔ يہي سوال جب دہلي ميں ہمارے ساتھي سہيل حليم نے انساني حقوق کے کارکن اور کشميري فلم ساز سنجے کاک سے کيا۔