اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایپل کا نیا آئی پیڈ پرو

ایپل نے بزنس صارفین کے لیے نیا آئی پیڈ لانچ کیا ہے۔ ایپل کے سی ای او ٹم کاک نے اسے آئی پیڈ کی دنیا میں اب تک کی سب سے بڑی خبر قرار دیا ہے۔ نئے آئی پیڈ پرو کی سکرین اب تک آنے والے آئی پیڈز سے بڑی ہے ۔اس پر وہ سارا کام کیا جا سکے گا جو کہ ڈسک ٹاپ پر کیا جاتا ہے۔ ایپل کا کہنا ہے کہ آئی پیڈ پرو پر گیمز بھی کھیلے جا سکتے ہیں اور مووی دیکھنے کے علاوہ مووی کو ایڈیٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ کلک نصرت جہاں کی زبانی۔