اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ممبئی ٹرین دھماکوں کے لیے بارہ افراد مجرم

بھارتي تجارتی مرکز ممبئی میں سن 2006 میں ہونے والے تباہ کن بم دھماکوں کے لیے بارہ افراد کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ یہ بم دھماکے ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں کیے گئے تھے جن میں 180 سے زیادہ افراد ہلاک اور آٹھ سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ