اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انسانوں سے ملتی جلتی مخلوق کی باقیات دریافت

سائنسدانوں نے جنوبی افریقہ کے ایک غار میں انسانوں سے ملتی جلتی مخلوق کی ہڈیاں دریافت کی ہیں ۔ايسي پندرہ سو ہڈیاں ملیں ہیں جن سے پندرہ جزوی ڈھانچے بنائے گئے ہیں۔ ان باقیات کے جائزے سے پتہ چلا ہے کہ اس مخلوق میں انسانوں اور بندروں جیسی خصوصیات تھيں۔ محققین کہ بقول اس سے انساني ارتقا کے بارے میں سوچ بدل سکتی ہے۔ ہمارے سائنس کے نامہ نگار پلیب گھوش جوہانسبرگ کے اس غار میں گئے جہاں سے یہ ہڈیاں ملي ہیں۔ ان کي رپورٹ حسين عسکري کي زباني