اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دھماکے سے معذور ہونے والے دس سالہ بچے کی کہانی

اس انٹرویو کے کچھ مناظر شاید آپ کے لیے باعث ِ تکلیف ہوں۔

کُرم ایجنسی کے دس سالہ محمد علی شاہ کی ايک ٹانگ اور ایک ہاتھ کي انگلیاں بارودی سرنگ کے دھماکے کا نشانہ بنیں۔ ہمارے ساتھی عزیزاللہ خان کی محمد علی شاہ سے بات چیت دیکھیے۔