برسلز میں ایک زیر زین ٹرین میں پیانو ساز پیانو بجا رہا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زیر زمین ٹرین میں عظیم موسیقاروں کی دھنیں

برسلز میں ایک دوپہر لوگ زیر زمین ٹرین پر چڑھ کر اُس وقت حیران رہ گئے جب اُنہیں غیر متوقع طور پر پیانو پر بجتی دھنیں سنائی دیں۔ ايک فرینچ پیانو ساز نے چلتی ٹرین پر بیتہووین اور شوپاں جیسے عظیم موسیقاروں کی دھنوں سے مسافروں کو محظوظ کیا۔ کیتھرینا مو کی رپورٹ پيش کر رہي ہيں قندیل شام۔