اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر متضاد دعوے

پاکستان ميں حکام کا کہنا ہے کہ صوبہِ بلوچستان ميں امن وامان کي صورت حال ميں اِس سال واضح بہتري آئي ہے۔ دارالحکومت کوئٹہ ميں پيش آنے والے بڑے فرقہ وارانہ حملوں، اغوا برائے تاوان اور مجموعي لاقانونيت ميں کمي ہوئي ہے۔ تاہم انساني حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ صوبے کے ديگر حصوں ميں صورت حال دراصل مزيد خراب ہوئي ہے، اور سکيورٹي فورسز کي کارروائيوں سے پوري پوري آبادياں دربدر ہو گئي ہيں۔ تُربت سے شاہ زيب جيلاني کي رپورٹ