اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں پی ایچ ڈی چپراسی کی نوکری کے امیدوار

بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں چپراسیوں کی 368 سرکاری نوکریوں کےلیے 23 لاکھ لوگوں نے درخواستیں دي ہیں۔ چپراسي بننے کے ليے محض سکول کی تعلیم اور سائیکل چلانے کي مہارت ضروري ہے ليکن امیدواروں میں بہت سے اعلی تعلیم یافتہ افراد بھی ہیں جن ميں پی ایچ ڈي ڈگري ہولڈر بھي شامل ہیں۔ دلي سے سہیل حلیم