اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ماں کے بغیر نیند نہیں آتی‘

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پناہ گزینوں کے ساتھ ہنگری کے برتاؤ پر سخت تنقيد کرتے ہوئے اِسے ناقابل قبول قرار ديا ہے۔ ہنگري نے کل سربیا سے سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والے پناہ گزینوں کو واپس پیچھےدھکیلنے کےلیےآنسو گیس اور پانی کی توپ کا استعمال کیا تھا۔ بی بی سی کے فرگل کين ہنگري سے ملحقہ سربيا اور کروئيشيا کي سرحد پر پناگزينوں کے بيچوں بيچ شام سے آئی ايک معذور بچي سے ملے۔ اُن کي رپوٹ غضنفر حيدر کي زباني۔