اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈس لائک‘ بٹن کے بارے میں خدشات کیا ہیں؟

فیس بک کے نئے ’ڈسلائک‘ بٹن کے بارے میں خدشات کیا ہیں؟ اور امریکی فوج کے نئے پراجیکٹ۔۔۔ ٹانگوں والے ہیلی کاپٹر۔۔۔ کا کیا فائدہ ہے؟ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک۔ پیش کر رہی ہیں قندیل شام