بھارتی ریاست پنجاب میں خواتین روٹیاں پکر رہی ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہجرت کرنے والے پیچھے کیا چھوڑ جاتے ہیں؟

جن علاقوں سے لوگ بڑی تعداد میں ہجرت کرتے ہیں، خواہ جان بچانے یا مستقبل سنوارنے کے لئے ہي سہي، تو پيچھے چھوڑي جانے والي آبادیاں کيسے متاثر ہوتي ہيں۔ بھارتی پنجاب سے سہیل حلیم کی رپورٹ